PART-I-What is polytheism and monotheism, their indepth analysis – حصّہ اول- شرک اور توحید کیا ہے اور انکو سمجھنے کے لئے انکا گہرا تجزیہ

Duration: 57 min 25 sec

Date: 09-Sep-2011

Quality: Good (Stereo sound, video quality adjusted to suite low speed Internet connection)

Media Type: Video

Language: Punjabi

Highlights: - Sura Al-Anaam, Ayat 112-113

 

وَكَذَٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِيٍّ عَدُوًّا شَيَاطِينَ الْإِنسِ وَالْجِنِّ يُوحِي بَعْضُهُمْ إِلَىٰ بَعْضٍ زُخْرُفَ الْقَوْلِ غُرُورًا ۚ وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ مَا فَعَلُوهُ ۖ فَذَرْهُمْ وَمَا يَفْتَرُونَ ﴿١١٢وَلِتَصْغَىٰ إِلَيْهِ أَفْئِدَةُ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ وَلِيَرْضَوْهُ وَلِيَقْتَرِفُوا مَا هُم مُّقْتَرِفُونَ ﴿١١٣


اور ہم نے تو اسی طرح ہمیشہ شیطان انسانوں اور شیطان جنوں کو ہر نبی کا دشمن بنایا ہے جو ایک دوسرے پر خوش آیند باتیں دھوکے اور فریب کے طور پر القا کرتے رہے ہیں اگر تمہارے رب کی مشیت یہ ہوتی کہ وہ ایسا نہ کریں تو وہ کبھی نہ کرتے پس تم اُنہیں ان کے حال پر چھوڑ دو کہ اپنی افترا پردازیاں کرتے رہیں

(یہ سب کچھ ہم انہیں اسی لیے کرنے دے رہے ہیں کہ) جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے اُن کے دل اِس (خوشنما دھوکے) کی طرف مائل ہوں اور وہ اس سے راضی ہو جائیں اور اُن برائیوں کا اکتساب کریں جن کا اکتساب وہ کرنا چاہتے ہیں


Topics

موضوعات

Satan's beautification of deeds

شیطان کی ملمع کاری

Tauheed

توحید اور شرک

Intercession of pious people

نیک لوگوں کی سفارش اور وسیلہ

Can a Muslim do shirk, kufr or bad deeds?

کیا ایک مسلمان شرک، کفر اور برے اعمال کا ارتکاب کر سکتا ہے؟

Types polytheism (Shirk)

شرک کی اقسام

What is the meaning of Hadith in which Holy Prophet (SAW) said I am not afraid of you being involved in polytheism (Shirk)

اس حدیث کا کیا مطلب ہے جس میں حضورۖ نے فرمایا کہ مجھے تمھارے بارے میں یہ خوف نہیں ہے کہ تم شرک میں مبتلا ہو جاو گے

Holy Prophet (SAW) said you will be involved in idol worship and polytheism before day of judgment

حضورۖ نے فرمایا کہ قیامت سے پہلے تم بت پرستی اور شرک میں مبتلا ہو جاو گے

The meaning of Hadith which mentions 73 sects

تہتر فرقوں والی حدیث کا مطلب

What is the reason people do shirk (as described in Quran by Allah (Swt)

لوگ شرک کیوں کرتے ہیں (اللہ سبحانہ تعالیٰ) نے قرآن میں بتایا ہے

Asking for help from anyone other than Allah (Swt)

اللہ سبحانہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور سے مدد مانگنا

Saying Gareeb Nawaz, Lakh Data, Ganjh Baksh, Gous Aazam, Mushkal Kusha, Ya Ali Madad

غریب نواز، لکھ داتا. گنج بخش، غوث آعظم، مشکل کش، یا علی مدد کہنا

Did Holy Prophet (SAW) has an authority to decide his own good or bad?

کیا حضورۖ اپنے نفع اور نقصان کے ملک تھے؟

If Imam is praying sitting, should followers be standing or sitting?

اگر امام بیٹھ کر نماز پڑھاۓ تو کیا مقتدی کھڑے ہو کر نماز ادا کریں یا بیٹھہ کر؟

Is it allowed to prostrate anyone other than Allah (swt)

کیا اللہ سبحانہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کو سجدہ کرنا جائز ہے؟

Is it allowed to sacrifice or give food on the shrine of some pious people

کیا کسی کی درگا پر قربانی کرنا یا نیاز دینا جائز ہے؟

What is the meaning of Waseela?

وسیلہ کا کیا مطلب ہے؟

What is Muqaam-e-Mahmood

مقام محمود کیا ہے؟

What should we do when we go to the grave of Holy Prophet (saw)

حضورۖ کی قبر پر جا کر کیا کریں؟

 

اشعار

ہے مری جرات سے مشت خاک میں ذوق نمو
میرے فتنے جامہ عقل و خرد کا تارو و پُو

----------------------------------

اے بسا ابلیس آدم روئے ہست

پس بہر دستے بناید داد دست

(آگاہ ہوجا بعض دفعہ ابلیس شیطان انسان کے روپ میں آتا ہے پس ہر ہاتھ میں ہاتھ دینے سے احتراز کرنا چاہئے۔ )

فَـقَـبرُ أبـيـكِ سَـيـدُ كُـلِّ قــــــبــرٍ*وَفِـــيـهِ سَــيِّـــدُ الــنَّـــاسِ الـرسـولُ

(آپکے والد کی قبر سب قبروں سے اچھی ہے، اسمیں تمام انسانوں کے سردار ہیں)

----------------------------------

(References) حوالہ جات

مستدرک حاکم کتاب الرقاق جلد ٤ ، صفہ ٣٠

مستدرک حاکم، ترمذی، السلسلة الصحيحة ١٦٨٣

صحيح الجامع الصغير حدیث نمبر ٧٤١٠، ٧٤١٨

فتح الباري جلد ٣ صفہ ٢١١

سوره مائدہ آیات ٣ اور بعد

----------------------------------

کتابیں ڈاون لوڈ کریں  

گلدستہ توحید مولانا سرفراز خان صفدر

تفسیر ماجدی مولانا عبد الماجد دریا بادی

تفسیر عثمانی مولانا شبیر احمد عثمانی

مذہب و تمدّن مولانا ابو الحسن علی ندوی

----------------------------------

دعائیں

Power of Allah (swt) - الله کی طاقت

Pray to safeguard from Shirk (polytheism) - شرک سے بچنے کی دعا

 

JavaScript is disabled!
To display this content, you need a JavaScript capable browser.

کتابیں ڈاون لوڈ کریں