Pray to safeguard from Shirk (polytheism) - شرک سے بچنے کی دعا

Khutba Juma (09-Sep-2011)

اَللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ أُشْرِكَ بِكَ شَيئًا وَأَنَا أَعْلَمُ بِهِ وَأَسْتَغْفِرُكَ لمِاَ لَا أَعْلَمُ بِهِ

اے الله میں تجھ سے اس کی پناہ مانگتا ہوں کہ میں جانتے ہوۓ شرک کروں، اور اسکے لئے استغفار طلب کرتا ہوں جس کا مجھے علم نہیں

Khutba Juma (09-Sep-2011)

اللَّهُمَّ لاَ مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلاَ مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلاَ يَنْفَعُ ذَا الجَدِّ مِنْكَ الجَدُّ

اے اﷲ تو جو چیز دے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جس چیز کو تو روک لے اس کو کوئی دینے والا نہیں اور کسی کوشش کرنے والے کی کوشش تیرے مقابلے میں سود مند نہیں۔

------------------------------------------------