For parents & elders - آبا و اجداد کے لئے

Khutba Juma (02-Sep-2011)

.

أللَّهُمَّ تَجَاوَزْ عَنْ آبآئِنَا وَأُمَّهَاتِنَا وَأَهْلِ دِيْنِنَا جَمِيعاً مَنْ سَلَفَ مِنْهُمْ وَمَنْ غَبَرَ إلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ

اے الله تو ہمارے باپوں (والد، چچا، تایا، سسر، استاد وغیرہ ) اور ماؤوں (والدہ، خالہ، چچی، ساس، وغیرہ) کی غلطیوں سے درگزر فرمانا. اور تمام اہل دین کی غلطیوں سے درگزر فرمانا جو گزر چکے ہیں اور جو قیامت تک آئیں گے

Khutba Juma (02-Sep-2011)

.

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِأَسْلاَفِنَا، وَأَفْرَاطِنَا، وَمَنْ سَبَقَنا بالإيْمَانِ. وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلّاً لِّلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَؤُوفٌ رَّحِيمٌ

اے الله تو معاف فرمانا ہمارے بڑوں کو، ہمارے بچوں کو، اور انکو جو ہم سے ایمان میں سبقت لے چکے ہیں. اور ہمارے دلوں میں اہل ایمان کے لئے کوئی کینہ نہ رکھنا ، بیشک تو مہربان اور رحم کرنے والا ہے.

------------------------------------------------