Different topics, how to face calamities, death, Eid prayers, Innovation and its kinds - متفرقہ مسائل, مصیبت کا سامنا کیسے کریں , موت, نماز عید, بدعت کی اقسام

Duration: 01 hr 0 min 47 sec

Date: 02-Sep-2011

Quality: Good (Stereo sound, video quality adjusted to suite low speed Internet connection)

Media Type: Video

Language: Punjabi

Highlights:

Sura Al-Zumr Ayat 30 إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ مَيِّتُونَ

Topics

موضوعات

End of Ramadhan

رمضان کا اختتام

Death of few loved ones

کچھ قریبی لوگوں کی موت

Holy Prophet (SAW) said:

إذا أصاب أحدكم مصيبة ، فليذكر مصيبته بي ، فإنها من أعظم المصائب

Whenever any of you face calamity, then he should remember my calamity (going from this world). That is the biggest of all calamities.

حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

جب بھی تم میں سے کسی ایک کو مصیبت پہنچے تو اسکو میری مصیبت (موت ) یاد کرنی چاہیے. وہ تمام مصیبتوں سے بڑی مصیبت ہے .

سوچو تو ذرا انجم وہ کیسا سماں ہو گا

سرکار کی بستی میں جب شام ڈھلی ہو گی

بدنیا گر کسے پائندہ بودے

ابوالقاسم محمد زندہ بودے (صلی اللہ علیہ والہ وسلم )

(Had anyone lived forever in this world, Abul Qasim (Muhammad Peace Be Upon Him) had lived for ever)

اگر دنیا میں کوئی ہمیشہ رہتا تو ابولقاسم (حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم ) ہمیشہ رہتے

Story of son of Haroon-ur-Rasheed. He recited following verses at the time of his death:

يَا صَاحِبِي لا تَغْتَرِرْ بِتَنَعُّمٍ فَالْعُمْرُ يَنْفَدُ وَالنَّعِيمُ يَزُولُ

وَإِذَا حَمَلْتَ إِلَى الْقُبُورِ جِنَازَةً فَاعْلَمْ بِأَنَّكَ بَعْدَهَا مَحْمُولُ

My Friend, don’t indulge yourself in bounties.

Life will end and these bounties will finish.

When you carry the dead body towards grave.

Know that after this is your turn

میرے دوست نعمتوں سے اپنا دم مت بھر لو. دنیا ختم ہو جاے گی اور نعمتیں ختم ہو جایئں گی. جب تم جنازہ کو قبر کی طرف لے کر جاؤ ، تو جان لو کہ اسکے بعد تمہاری باری ہے

درین چمن کہ بہار و خزاں ہم آغوش ست
زمانہ جام بدست و جنازہ بردوش ست

In the garden, the spring and autumn are together.

On one side, people are carrying drinks, on other side there are funeral being carried on shoulders.

باغ میں بہار اور خزاں اکھٹے ہیں. ایک طرف تو لوگ شراب ہاتھوں میں لئے ہوۓ ہیں اور دوسری طرف جنازہ کندھوں پر لے جایا جا رہا ہے

Is it allowed for women to visit graveyard?

Dua’a for going to graveyard:

کیا عورتیں قبرستان جا سکتی ہیں؟

قبرستان جانے کی صحیح دعا

Is it rewarding to stay awake on EID nights? Mention of week Hadeeths

کیا عید کی رات کی جاگنے کا ثواب ہوتا ہے؟

ضعیف حدیث کا ذکر

What should a person do who misses EID Prayer?

اگر عید کی نماز فوت ہو جاۓ تو کیا کرنا چاہیے؟

6 fasts of Shawwal

شوال کے چھ روزے

Innovations in Islam, types of innovation

اسلام میں بدعت، بدعت کی اقسام

Is prostration of recitation (Sajda Tilawat) mandatory?

کیا سجدہ تلاوت لازمی اور فرض ہے؟

Only Allah (swt) has the authority to become Shareh (who issues decrees of Shariah)

صرف اللہ سبحانہ تعالیٰ کے پاس اختیار ہے کہ وہ دین کے احکام نازل کر سکتا ہے .

When Holy Prophet said he’ll not consume honey

وہ واقعہ جب حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اوپر شہد کو ممنوع کر لیا

Don’t cross lines defined by Allah (swt) and His Prophet. Sheik Saadi said:

به زهد و ورع کوش و صدق و صفا

ولیکن میفزای بر مصطفی

Be pious, fearful, and try for honesty and purity, but don’t cross Holy Prophet (SAW).

ان حدوں کو مت کراس کرو جو الله اور اس کے نبی نے مقرر کی ہیں

نیک بنو، ڈرو، سچائی اور پاکیزگی اختیار کرو، لیکن الله کے نبی سے آگے مت بھڑو.

What is the method of Salat Tasbeeh?

صلات تسبیح کا طریقہ

Meaning of

سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر

کا مطلب

ہے پرے سرحدِ ادراک سے، اپنا مسجود

قبلے کو، اہلِ نظر، قبلہ نُما کہتے ہیں

غالب کا شعر جس کا مطلب یہ ہے الله کی ذات ہماری حدوں سے بہت ورا ہے. اصل قبلہ الله کی ذات ہے، یہ جو کعبہ ہے یہ اصل میں قبلہ نہیں ہے بلکہ قبلہ نما ہے.

أرانا الهدى بعد العمى

فقلوبنا به موقنات أن ما قال واقع

Holy Prophet (SAW) showed us guidance after we became blind. Our hearts have become contented (with belief) that what he said is going to happen

حضرت عبداللہ بن رواحہ رضى الله تعالى عنه کا شعر جس کا مطلب ہے کہ اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے ہماری رہنمائی کی جب کہ ہمارے دل اندھے ہو چکے تھے. ہمارے دل اب مطمئن ہیں کہ جو آپ نے کہا وہ واقعہ ہو گا

(References) حوالہ جات

صحيح الجامع الصغير حدیث نمبر ٣٤٧علامة ناصر الدين الألباني- ١١٠٦ الصحیحہ

الاحاديث الضعيفة٥٣٦١

مشكاة المصابيح كتاب الصوم٢١١٦

----------------------------------

کتابیں ڈاون لوڈ(Download Books)

Tafseer Usmani Maulana Shabeer Ahmed Usmani (R) - تفسیر عثمانی مولانا شبیر احمد عثمانی

Religion and Civilization - مذہب و تمدّن مولانا ابو الحسن علی ندوی

The struggle between Islamic and Western Systems in Muslim Countries - مسلم ممالک میں اسلامیت اور مغربیت کی کشمکش

----------------------------------

دعائیں (Prays)

قبرستان جانے کی صحیح دعا

For parents & elders - آبا و اجداد کے لئے

For Elders & Believers - اسلاف و مومنین کے لئے

JavaScript is disabled!
To display this content, you need a JavaScript capable browser.

Sura Al-Zumr Ayat 30 إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ مَيِّتُونَ

Topics

موضوعات

End of Ramadhan

رمضان کا اختتام

Death of few loved ones

کچھ قریبی لوگوں کی موت

Holy Prophet (SAW) said:

إذا أصاب أحدكم مصيبة ، فليذكر مصيبته بي ، فإنها من أعظم المصائب

Whenever any of you face calamity, then he should remember my calamity (going from this world). That is the biggest of all calamities.

حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

إذا أصاب أحدكم مصيبة ، فليذكر مصيبته بي ، فإنها من أعظم المصائب

جب بھی تم میں سے کسی ایک کو مصیبت پہنچے تو اسکو میری مصیبت (موت ) یاد کرنی چاہیے. وہ تمام مصیبتوں سے بڑی مصیبت ہے.

سوچو تو ذرا انجم وہ کیسا سماں ہو گا

سرکار کی بستی میں جب شام ڈھلی ہو گی

بدنیا گر کسے پائندہ بودے

ابوالقاسم محمد زندہ بودے (صلی اللہ علیہ والہ وسلم (

(Had anyone lived forever in this world, Abul Qasim (Muhammad Peace Be Upon Him) had lived for ever)

اگر دنیا میں کوئی ہمیشہ رہتا تو ابولقاسم (حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم ) ہمیشہ رہتے

Story of son of Haroon-ur-Rasheed. He recited following verses at the time of his death:

يَا صَاحِبِي لا تَغْتَرِرْ بِتَنَعُّمٍ فَالْعُمْرُ يَنْفَدُ وَالنَّعِيمُ يَزُولُ

وَإِذَا حَمَلْتَ إِلَى الْقُبُورِ جِنَازَةً فَاعْلَمْ بِأَنَّكَ بَعْدَهَا مَحْمُولُ

My Friend, don’t indulge yourself in bounties.

Life will end and these bounties will finish.

When you carry the dead body towards grave.

Know that after this is your turn

میرے دوست نعمتوں سے اپنا دم مت بھر لو. دنیا ختم ہو جاے گی اور نعمتیں ختم ہو جایئں گی. جب تم جنازہ کو قبر کی طرف لے کر جاؤ ، تو جان لو کہ اسکے بعد تمہاری باری ہے

درین چمن کہ بہار و خزاں ہم آغوش ست
زمانہ جام بدست و جنازہ بردوش ست

In the garden, the spring and autumn are together.

On one side, people are carrying drinks, on other side there are funeral being carried on shoulders.

باغ میں بہار اور خزاں اکھٹے ہیں. ایک طرف تو لوگ شراب ہاتھوں میں لئے ہوۓ ہیں اور دوسری طرف جنازہ کندھوں پر لے جایا جا رہا ہے

Is it allowed for women to visit graveyard?

Dua’a for going to graveyard:

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ أهْلَ الدِّيَارِ، مِنَ الـمُؤْمِنِينَ، والـمُسْلِمِينَ، وَإنَّا إنْ شَاءَ اللَّهُ بِكُمْ لَلَاحِقُوْن, أَسْأَلُ اللَّهَ لنَا وَلَكُمُ العَافِيَةَ

Peace be upon you to the dwellers from believers and Muslims of this area, most definitely, we’ll join you. I seek forgiveness for ourselves and for you

کیا عورتیں قبرستان جا سکتی ہیں؟

قبرستان جانے کی صحیح دعا

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ أهْلَ الدِّيَارِ، مِنَ الـمُؤْمِنِينَ، والـمُسْلِمِينَ، وَإنَّا إنْ شَاءَ اللَّهُ بِكُمْ لَلَاحِقُوْن, أَسْأَلُ اللَّهَ لنَا وَلَكُمُ العَافِيَةَ

اس بستی کے رہنے والے مسلمان اور مومنین، تم پر سلامتی ہو، بلا شک ہم بھی آپ کے ساتھ شامل ہونے والے ہیں. میں اپنے لئے اور تہمارے لئے عافیت کا سوال کرتا ہوں.

Is it rewarding to stay awake on EID nights? Mention of week Hadeeths

کیا عید کی رات کی جاگنے کا ثواب ہوتا ہے؟

ضعیف حدیث کا ذکر

What should a person do who misses EID Prayer?

اگر عید کی نماز فوت ہو جاۓ تو کیا کرنا چاہیے؟

6 fasts of Shawwal

شوال کے چھ روزے

Innovations in Islam, types of innovation

اسلام میں بدعت، بدعت کی اقسام

Is prostration of recitation (Sajda Tilawat) mandatory?

کیا سجدہ تلاوت لازمی اور فرض ہے؟

Only Allah (swt) has the authority to become Shareh (who issues decrees of Shariah)

صرف اللہ سبحانہ تعالیٰ کے پاس اختیار ہے کہ وہ دین کے احکام نازل کر سکتا ہے.

When Holy Prophet said he’ll not consume honey

وہ واقعہ جب حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اوپر شہد کو ممنوع کر لیا

Don’t cross lines defined by Allah (swt) and His Prophet. Sheik Saadi said:

به زهد و ورع کوش و صدق و صفا

ولیکن میفزای بر مصطفی

Be pious, fearful, and try for honesty and purity, but don’t cross Holy Prophet (SAW).

ان حدوں کو مت کراس کرو جو الله اور اس کے نبی نے مقرر کی ہیں

نیک بنو، ڈرو، سچائی اور پاکیزگی اختیار کرو، لیکن الله کے نبی سے آگے مت بھڑو.

What is the method of Salat Tasbeeh?

صلات تسبیح کا طریقہ

Meaning of

سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر

سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر

کا مطلب

ہے پرے سرحدِ ادراک سے، اپنا مسجود

قبلے کو، اہلِ نظر، قبلہ نُما کہتے ہیں

غالب کا شعر جس کا مطلب یہ ہے الله کی ذات ہماری حدوں سے بہت ورا ہے. اصل قبلہ الله کی ذات ہے، یہ جو کعبہ ہے یہ اصل میں قبلہ نہیں ہے بلکہ قبلہ نما ہے.

أرانا الهدى بعد العمى

فقلوبنا به موقنات أن ما قال واقع

Holy Prophet (SAW) showed us guidance after we became blind. Our hearts have become contented (with belief) that what he said is going to happen

حضرت عبداللہ بن رواحہ رضى الله تعالى عنه کا شعر جس کا مطلب ہے کہ اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے ہماری رہنمائی کی جب کہ ہمارے دل اندھے ہو چکے تھے. ہمارے دل اب مطمئن ہیں کہ جو آپ نے کہا وہ واقعہ ہو گا

(References) حوالہ جات

صحيح الجامع الصغير حدیث نمبر ٣٤٧علامة ناصر الدين الألباني- ١١٠٦ الصحیحہ

الاحاديث الضعيفة٥٣٦١

مشكاة المصابيح كتاب الصوم٢١١٦

----------------------------------

کتابیں ڈاون لوڈ

Tafseer Usmani Maulana Shabeer Ahmed Usmani (R) - تفسیر عثمانی مولانا شبیر احمد عثمانی

Religion and Civilization - مذہب و تمدّن مولانا ابو الحسن علی ندوی

The struggle between Islamic and Western Systems in Muslim Countries - مسلم ممالک میں اسلامیت اور مغربیت کی کشمکش

----------------------------------

دعائیں